ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے

آئی جی پنجاب نے 5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آئی جی پنجاب نے 5افسران کے تقرروتبادلے کردیئے ۔ 

ڈاکٹرخدیجہ عمرکوایس پی کینٹ ڈویژن ملتان تعینات کردیاگیا۔ ایس پی کینٹ ڈویژن کائنات اظہر کو سی پی او رپورٹ کرنےکاحکم دیا گیا۔ بیداربخت کی ایس پی سٹی ڈویژن ملتان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ 

شعیب عقیل ایس پی آر آئی بی راولپنڈی ڈویژن تعینات، اصغرملک بٹالین کمانڈر 4پنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد تعینات کردیا گیا ۔