ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے فٹنس کا راز بتادیا، ویڈیو وائرل

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے فٹنس کا راز بتادیا، ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فٹنس کا راز بتا دیا۔

رپورٹ کے مطابق کچھ ہی عرصے کے دوران چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنا وزن کافی حد تک کم کرلیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہیں تھی۔

تاہم اب انہوں نے اپنی فٹنس کا راز بتا یا ہے، میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافیوں نے ان سے اس حوالے سے سوال کیا۔

اس کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ چینی اور روٹی کھانا بند کردیں، اور ورزش شروع کریں تو خود ہی فٹ ہوجائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer