سٹی 42: 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 244 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے،103شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،198 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App