ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کم سن بچی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق

کم سن بچی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نشتر کالونی کے علاقے میں بچی سوئمنگ پول میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی 
4سالہ عنائیہ اپنے ہمسائے کے گھر بنے چھوٹے سوئمنگ پول میں کھیل رہی تھی،بچی کی حالت غیر ہونے پر ریسکیو 1122 کو بلایا گیا
ریسکیو کے مطابق بچی کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی، ،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس نے بچی کی لاش تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں