شہر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن

شہر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: شہر  بھر میں تمام غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہر میں غیر قانونی پٹرول پمپس کی بھرمار ہو چکی ہے، جس پر اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے غیر قانونی پٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے  غیر قانونی پٹرول پمپس کو سربمہر کر دیا۔

این او سی نہ ہونے پر 6 غیر قانونی پٹرول پمپس کو سربمہر کر دیا گیا۔