ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دھند ؛ لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر

دھند ؛ لاہور سے کراچی روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : دھند کے باعث لاہور سے کراچی کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ 

ریلوے حکام کے مطابق قراقرم کراچی کیلئے سہ پہر 3 بجے کی بجائے 4 بجکر 15 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوگی ۔ 

علاوہ ازیں پاک بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر 4 بجکر 30 منٹ کی بجائے 7 بجے روانہ ہوگی ۔