عابد چوہدری: لاہور کے علاقہ فیکٹری ایریا میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق شوہر نے گھریلو نا چاقی پر 30 سالہ اقراء کو ٹوکے کے وار کر کے قتل کیا، ایس پی کینٹ اخلاق اللہ تارڑ، اے ایس پی ڈیفنس بریرہ موقع پر پہنچے گئے۔
ملزم شوہر علی رضا کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا، پولیس اور فرانزک ٹیم کے موقع سے شواہد کر لئے، لاش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل،ملزم سے تحقیقات جاری ہیں۔