ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 22ویلرٹرک الٹ گیا،کنڈیکٹر جاں بحق   

لاہور میں 22ویلرٹرک الٹ گیا،کنڈیکٹر جاں بحق   
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)لاہور میں 22ویلرٹرک الٹنےسے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو1122کے مطابق گزشتہ رات ریسکیو کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کوبابوصابوکے علاقے سے  22 ویلر ٹرک الٹنے کی کال موصول ہوئی،جس کے نتیجے میں ایک 32سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت اشفاق ولدسجاد کےنام سے ہوئی۔

ریسکیو1122کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص ٹرک کنڈیکٹر تھا جس کی لاش کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردی گئی۔