ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت جیل کا قیدی انتقال کرگیا

کوٹ لکھپت جیل کا قیدی انتقال کرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کوٹ لکھپت کا جیل قیدی عبدالعزیز ولد عبدالغنی دوران قید انتقال کرگیا۔ عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی عمر 70 سال تھی۔

عبدالعزیز ولد عبدالغنی کی میت جناح ہسپتال مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متوفی کی وفات معدے کے مسئلے کے سبب ہوئی۔