پاکستان کے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ

پاکستان کے تجارتی خسارے میں بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے، دسمبر میں پاکستان کے تجارتی خسارے میں 2.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں برآمدات میں 3.64 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق دسمبر میں ملکی برآمدات 2 ارب 30 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہیں۔

ماہانہ بنیاد پر دسمبر میں درآمدات میں 0.41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، دسمبر میں ملکی درآمدات 5 ارب 16 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز ریکارڈ کی گئی۔

Ansa Awais

Content Writer