محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو ایک سال کی مہلت دے دی

 محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو ایک سال کی مہلت دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جنید ریاض) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو پروفیشنل ڈگری کرنے کیلئے بلاتفریق ایک سال کی مہلت دے دی، ایک سال کے دوران بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کو بلاتفریق پروفیشنل ڈگری کرنے کیلئے ایک سال کی مہلت دے دی۔ایک سال کے دوران بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کونوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔سرکاری اساتذہ کیلئے سکول میں پڑھانے کیلئے بی ایڈ کرنا لازمی ہے۔

اس سے قبل بھی اساتذہ کو پروفیشنل کوالیفکیشن مکمل کرنے کیلئے متعدد بار ڈیڈ لائنزدی جاچکی ہیں۔مقررہ تاریخ تک بی ایڈ نہ کرنے پر متعلقہ ٹیچرز کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا۔

یادرہے کہ پنجاب بھر میں بی ایڈنہ کرنیوالےاساتذہ کی تعداد 950 ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نےڈیڈلائن میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer