ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ باؤلر محمد عامر پی ایس ایل سے آؤٹ

فاسٹ باؤلر محمد عامر پی ایس ایل سے آؤٹ
کیپشن: Mohammad Amir
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شہباز علی)فاسٹ باؤلر محمد عامر اور محمد الیاس پی ایس ایل سیون سے باہر ہوگئے، بیماری کے باعث نہیں کھیل سکیں گے۔
 فاسٹ باؤلر محمد عامر پی ایس ایل سیون میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے، محمد عامر سائیڈ سٹرین انجری سے چھٹکارا نہیں پاسکے ہیں، طبی ماہرین کی رپورٹ کی روشنی میں فاسٹ باؤلر کو لیگ سے ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 دوسری جانب فاسٹ باؤلر محمد الیاس بھی کندھے کی انجری سے چھٹکارا نہیں پاسکے، ان کو بھی ریلیز کردیا گیا ہے، کراچی کنگز نے محمد عامر اور محمد الیاس کو ریلیز کرنے کی تصدیق کی ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer