ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ کوٹ میں پولیس مقابلہ، 6 منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

شاہ کوٹ میں پولیس مقابلہ، 6 منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شاہ کوٹ میں سی سی ڈی اور منشیات فروشوں کے درمیان ہونے والے پولیس مقابلے میں 6 منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ 

سی سی ڈی کے مطابق شاہ کوٹ کے 5 رہائشی منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے، جبکہ ایک منشیات فروش کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ 

سی سی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزموں کی شناخت اکرم، عثمان ، عابد، ایوب، خرم  اور ایک فیصل آباد کا رہائشی تھا جس کی شناخت افضل کے نام سے ہوئی ہے۔