زاہد چودھری:شہر کےمختلف علاقوں سے ڈینگی بخار کے 10 نئے مریض رپورٹ آئے ہیں۔
علامہ اقبال زون سے ڈینگی بخار کے 4 مریض رپورٹ ہوئے۔عزیز بھٹی زون سے ڈینگی بخار کے 2 مریض جبکہ نشتر ، راوی، شالامار ، واہگہ زون میں ڈینگی بخار کا 1،1 مریض رپورٹ ہو اہے۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App