ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانیوالےپولیس اہلکار نوکری سے برخاست

دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانیوالےپولیس اہلکار نوکری سے برخاست
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک بنانیوالےپولیس اہلکار نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
پولیس اہلکار شاہد اور عثمان نے دوران ڈیوٹی پولیس سٹیشن میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی،ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آنے پر پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔
اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کرنے کی رپٹ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درج کر لی گئی۔