ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛ 260 افراد زخمی

لاہور میں 221 ٹریفک حادثات؛ 260 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 221 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 260 افراد زخمی ہوئے،102 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،

158 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،