ماضی کی نامور اداکارؤں کے درمیان صلح ہو گئی

ماضی کی نامور اداکارؤں کے درمیان صلح ہو گئی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : ماضی کی نامور اداکارہ نرگس اور خوشبو خان کی صلح ہو گئی ۔ 

خوشبو نے فون کرکے نرگس کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ،دونوں بیس سال سے ناراض تھیں گلے شکوے دور ہو گئے ۔نرگس ان دنوں کینیڈا میں ہیں واپسی پر باقاعدہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔دونوں نے پچاس سے زائد فلموں میں اکٹھا کام کیا تھیٹر ڈراموں میں کام کے دوران چپقلش پیدا ہوئی تھیں ۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-08-04/news-1691160999-8691.jpg