شہر میں کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ

 شہر میں کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بسام سلطان : شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار،  آوارہ کتوں نے شہریوں کا جینا اجیرن کر دیا۔ جوہر ٹاؤن اے بلاک میں کتے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔

 شہر میں آوارہ کتوں کی بھرمار ہوگئی۔ آوارہ کتوں نے شہریوں کو راستوں سے گزرنا مشکل بنا دیا۔ جوہر ٹاؤن اے بلاک میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔ آوارہ کتوں کے خوف سے بچوں کا گھروں سے نکلنا نا ممکن ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ معاملے سے غافل ہے۔