سٹی 42: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ڈیزل ہماری امپورٹ کا ایک بڑا حصہ ہے۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا سے امریکہ تک معیشت بری طرح متاثر ہوئی،آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی منڈیوں میں بحران کی کیفیت ہے ۔
پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ فیول سبسڈی دے سکے۔تیل کی درآمد میں 3گنا اضافے کا سامنا ہے ۔
جنگ نے صرف ہمارے خطے کو ہی نہیں پوری دنیا کو متاثر کیا۔
ترقیاتی بجٹ کا 100ارب بھی کفایت شعاری مہم میں ڈالا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App