ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 290ٹریفک حادثات، 305لوگ زخمی

لاہور میں 290ٹریفک حادثات، 305لوگ زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 290ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔ 

 ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 305لوگ زخمی ہوئے، جس میں سے 107شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔