(زاہد چوہدری) ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال ڈاکٹر صباحت کا تبادلہ،پروفیسر زہرہ خانم کو ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کا عارضی چارج دیدیا گیا۔
ڈاکٹر ظفر علی کو ایم ایس گنگا رام ہسپتال کا عارضی چارج سونپ دیا گیا ۔ ایم ایس لیڈی ولنگڈن ہسپتال کو لیڈی ڈاکٹر کی ہلاکت اور اس پر احتجاج کے باعث ہٹایا گیا۔