ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لین دین تنازعہ پربھائی کا بہن پر تشدد ،ملزم گرفتار

لین دین تنازعہ پربھائی کا بہن پر تشدد ،ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بھاٹی گیٹ ،لین دین تنازعہ پربھائی  نے بہن پر تشدد کیا ،ملزم گرفتار ہوگیا۔
ملزم احسن نے رقم کا تقاضا کرنے پر بہن کو تشدد کا نشانہ بنا یا۔
بہن نے تشدد کیخلاف تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس سے مدد طلب کی۔ملزم کیخلاف مقدمہ درج ،تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ،