ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران سرورنیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر

عمران سرورنیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان: نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) کو نیا صدر مل گیا، عمران سرور کو بینک کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق عمران سرور کی نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر کی حیثیت سے تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے۔

 فنانس ڈویژن نے عمران سرور کی بطور صدر نیشنل بینک آف پاکستان تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔