ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ: محلے میں جھگڑا، چھت پر موجود جواں سالہ لڑکی کی جان لے گیا

ہربنس پورہ: محلے میں جھگڑا، چھت پر موجود جواں سالہ لڑکی کی جان لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ہربنس پورہ میں فائرنگ سےجواں سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی، محلے میں مسلح افراد نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کی۔

پولیس کے مطابق آمنہ چھت پر تھی اسی دوران گولی اسکے ماتھے پر جا لگی،فائرنگ کے باعث آمنہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہسپتال میں دم توڑ گئی، پولیس لاش کو مردہ خانے منتقل کردی،ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آ سکے۔