ویب ڈیسک:ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 مریض انتقال کرگئے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں کورونا کے مزید 251 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 ہزار 207 کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 1.46 فیصد رہی۔
COVID-19 Statistics 03 September 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) September 3, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 17,207
Positive Cases: 251
Positivity %: 1.46%
Deaths: 02
Patients on Critical Care: 110
این آئی ایچ نے بتایا کہ ملک بھر میں زیر علاج 110 کورونا مریضوں کی حالت نازک ہے۔