Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: لاری اڈہ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹر سائیکل سوار شخص موقع پر دم توڑ گیا۔متوفی45 سالہ مقصود نثارکی لاش مردہ خانے منتقل کردی گئی ۔ شیئر کریں: لاہور