ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان کا نیا گورنر کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا

بلوچستان کا نیا گورنر کون ہوگا؟ بڑا نام سامنے آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان ( Balochistan ) کیلئے اہم شخصت کو گورنر بنانے کا فیصلہ  کرلیا۔ 

ذرائع کے موصول اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے گورنر بلوچستان کیلئے ملک ولی کاکڑ کا نام تجویز کیا ہے, ملک ولی کاکڑ کا تعلق بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل سے ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے نام کی سمری جلد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موؤمنٹ ( پی ڈی ایم ) نے گونر بلوچستان کا عہدہ بی این پی مینگل کو دینے کا فیصلہ کیا تھا۔