عالمی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال فرماگئے

عالمی شہرت یافتہ نعت خواں انتقال فرماگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:عالمی شہرت یافتہ سینئیر ثنا خواں الحاج سعید ہاشمی صاحب دوران علاج ہسپتال میں انتقال فرماگئے۔

 ”لم یات نظیرک فی نظر،مثل تو نہ شد پیدا جاناں“ شہرہ آفاق نعت پڑھ کے عالمی شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے عاشق رسول ﷺ معروف نعت خواں سعید ہاشمی انتقال کرگئے، معروف نعت خواں سعید ہاشمی کی طبیعیت ناساز تھی، سعید ہاشمی کئی روزسے لیاقت نیشنل اسپتال میں زیرعلاج تھے،  انھیں دل اور گردوں کا عارضہ لاحق تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer