ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا 12 جون کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا 12 جون کو بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راؤ دلشاد :   پنجاب حکومت نےمالی سال  2026-27 کا  بجٹ  12 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ  کرلیا ۔
ذرائع کے مطابق  پنجاب حکومت  12 جون کو بجٹ پیش کرے گی ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے سمری وزیراعلیٰ آفس بھجوا دی۔ 

واضح  رہے  وفاق کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔ صوبائی حکومت  کا 2026-27 کا بجٹ  وفاقی حکومت کے بجٹ پیش ہونے کے 2 دن بعد  اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔