ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قرار

اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری :اینٹی بائیوٹک دوا’’ ایزومیکس ‘‘کا بیچ جعلی قراردے دیاگیا ۔
ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے تجزیہ میں ایزومیکس 500 ملی گرام کا بیچ جعلی پایا گیا  جس کے بعد محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ۔

دوا ساز کمپنی کو مارکیٹ سے مذکورہ بیچ کا اسٹاک فوری واپس اٹھانے کی ہدایت کردی گئی ہے،اس کے علاوہ تمام فیلڈ ڈرگ انسپکٹرز کو بھی ایزومیکس کے جعلی بیچ کی فروخت رکوانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔