ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار

 اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا پی ٹی آئی کارکن گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

پشاور:  پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم شہریار نے گرفتاری سے بچنے کےلیے مونچھیں منڈوالیں اور بھیس بدلا تھا جس کے باعث چھاپے کے دوران ملزم کی شناخت میں مشکل پیش آئی تاہم ملزم کو کئی روز کی کوششوں کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer