ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بین الصوبائی منشیات سمگلر خاتون گرفتار

بین الصوبائی منشیات سمگلر خاتون گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : تھانہ اٹک خورد پولیس نے بین الصوبائی منشیات سمگلر خاتون کو گرفتار کرلیا ۔ 

تھانہ اٹک خوردپولیس نے پشاورسے آنے والی ہائی ایس کی چیکنگ کے دوران خاتون سے 11کلو منشیات برآمد کرلیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کے پی کے سے پنجاب سمگل کی جارہی تھی۔ ملزمہ کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا ہے، تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔