زین مدنی : لالی وڈ کی نئی فلم آگ لگی بستی میں کا پہلا ٹریلر لانچ کردیا گیا
ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کا مرکزی کردار اداکار فہد مصطفے اور ماہرہ خان نے نبھایا ہے ۔فلم کی بقیہ کاسٹ میں اداکار جاوید شیخ اور تابش ہاشمی بھی شامل ہیں ۔
فلم کے ہدایت کار بلال عاطف خان ہیں اور فلم عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔