ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس عہدے سے فارغ

بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس عہدے سے فارغ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جودھیانہ: ساڑھے تین ماہ کے دوران بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے دو میڈیکل سپرٹینڈنٹس کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔

 اگست میں تعینات کیے گئے ڈاکٹر فخر عباس شاہ کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا،  پی ایم اے بہاولپور نے ہسپتال کے معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 

ڈاکٹر افتخار بھٹی کا کہنا تھا کہ ہسپتال کے مسائل میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو ہٹانے سے ٹھیک نہیں ہونگے، ریجن کے سب سے بڑے ہسپتال کے امور مذاق بن کر رہ گئے ہیں۔