ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تشددکا شکار گھریلوملازم زندگی کی بازی ہار گیا 

 تشددکا شکار گھریلوملازم زندگی کی بازی ہار گیا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : گلبرگ میں تشددکا شکار گھریلوملازم زندگی کی بازی ہار گیا 
تشدد کا شکار 14 سالہ سنی سروسز ہسپتال میں دم توڑ گیا،14سالہ سنی پر تشدد کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا،پولیس نے تشدد کے واقعہ میں 6 ملزموں کو گرفتار کیا تھا،سنی مین مارکیٹ کے رہائشی ساجد نامی شہری کے گھر پر ملازم تھا،بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد اور جلانے کے نشانات تھے،
پولیس کے مطابق بچے کے ساتھ بدفعلی کے شواہد بھی ملے تھے،تشدد کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ غالب مارکیٹ میں بچے کے والد کے بیان پر درج ہےْ14 سالہ بچہ 6ہزار روپے ماہانہ پر گھر میں کام کرتا تھا