ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر  بسنت کا پیغام دے دیا 
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 7 فروری کو لبرٹی چوک میں جشنِ بسنت کا اعلان کر دیا
مریم نوازشریف  نے کہا لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں اور لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت کا تہوار منائیں ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے حوالے سے گانا ’’گڈی لہور دی اڈی‘‘ بھی شیئر کیا۔بسنت پنجاب کی ثقافت، خوشیوں اور رنگوں کا تہوار ہے۔