ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کایونیورسٹی آف ایجوکیشن کادورہ؛86 سٹوڈنٹس کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کایونیورسٹی آف ایجوکیشن کادورہ؛86 سٹوڈنٹس کو اسکالر شپ دینے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ کایونیورسٹی آف ایجوکیشن کادورہ کیا ۔

قاسم علی شاہ  نے کہا تعلیم ممکن اسکالرشپ پروگرام UOE کے 86 طلبہ و طالبات کو اسکالرشپ دے رہی ہے۔یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے 113طلبہ تعلیم ممکن سے پاس آؤٹ ہوکر عملی میدان میں قدم رکھ چکے ہیں۔ توکل کی دولت سے مالامال انسان مشکل حالات سے بآسانی نکل آتاہے۔شکرگزاری اور وژن کے ساتھ زندگی کو بامقصد بنایا جاسکتا ہے۔ 

 وی سی  یونیورسٹی آف ایجوکیشن ڈاکٹرعاکف انور چودھری نے کہا  قاسم علی شاہ فاؤنڈیشن طلبہ کو باصلاحیت بنانے کے لیے شان دارخدمات سرانجام دے رہی ہے۔فخر ہے کہ ہم قاسم علی شاہ جیسی شخصیت کے ساتھ کام کررہے ہیں۔