سٹی 42: رائیونڈ روڈ، لدھیکی سٹاپ پر ٹریفک حادثہ ہوا
ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔حادثے میں 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق، 3افراد زخمی ہوگئے ۔
ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔لاشیں پولیس کے حوالے کر دی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App