ن لیگ کی سینئر رہنما  انتقال کر گئیں  

Pmln,senior,leader,Najma Hameed,passed away,City42
کیپشن: Begum Najma Hameed,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی خالہ اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی بہن بیگم نجمہ حمید راولپنڈی میں انتقال کر گئیں۔

 بیگم نجمہ حمید پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رکن تھیں،بیگم نجمہ حمید مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے دو مرتبہ سینیٹر منتخب ہوئیں،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔