سٹی 42 : اورکزئی کے علاقہ گوئین میں مسافر کوچ کو حادثہ پیش آیا ہے ۔
ریسکیو1122کے مطابق اورکزئی کے علاقہ گوئین میں مسافر کوچ الٹنے سے 2 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو1122 حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا ہے ۔