سٹی 42: ڈولفن سکواڈ نے چھٹی کے روز ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق مختلف شاہراہوں پر خطرناک کرتب اور ون ویلنگ کرنے والے 14 ملزم گرفتار کرلیے
ملزمان کومال روڈ،فیروزپورروڈ،بندروڈودیگرشاہراہوں سےگرفتارکیاگیا،گرفتار ملزمان قانونی کارروائی کیلئے متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیے گئے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App