ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر سائیکل سے گاڑی کو ٹکر؛ ملزموں نے شہری پر چھریو ں کے وار کردیے

موٹر سائیکل سے گاڑی کو ٹکر؛ ملزموں نے شہری پر چھریو ں کے وار کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: اچھرہ میں  موٹرسائیکل سے گاڑی ٹکرانے پر محلہ داروں کا شہری کے گھر دھاوا بول دیا
ملزموں  نے چھری کے وار کر کے فیصل لطیف کو زخمی کر دیا،واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آ گئی
 فوٹیج میں  دیکھا جاسکتا ہے کہ ملزم شہروز، رؤف، جویریہ نے گھر پر دھاوا بولا، پھر چھری کے وار کئے، پولیس نے بتایا کہ چھری کے وار سے شہری فیصل شدید زخمی ہوا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے عثمان اور رؤف کو گرفتار کر لیا
ملزمان کو مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا