رئیس مالکن کا انوکھا کام، نوکرسے شادی کرلی

رئیس مالکن کا انوکھا کام، نوکرسے شادی کرلی
کیپشن: LAND LADY MARRY SERVANT
سورس: Google
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں رہنے والی خاتون نے نوکر سے شادی کر کے سچی محبت کی مثال قائم کر دی۔

اسلام آباد کے پوش علاقے میں مقیم نازیہ نے 18000 روپے کے عوض سفیان کو گھر کے کاموں کے لیے رکھا تھا۔تاہم سفیان کے اچھے اخلاق، سادگی اور رویے کو دیکھ کر سفیان نے نازیہ کے دل میں گھر کرلیا۔

اس سے قبل بھی کئی لوگوں نے ان کی دولت کو دیکھتے ہوئے انہیں شادی کی پیشکش کی لیکن انہیں سفیان کی فطرت کی وجہ سے محبت ہوگئی اور اس وجہ سے اسے شادی کی پیشکش کی۔نازیہ نے مزید کہا کہ ’محبت رتبہ، رنگ، دولت یا کاسٹ کو نہیں دیکھتی‘۔