ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی  ؛ سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل ، امتحانات ملتوی

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی  ؛ سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل ، امتحانات ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی  پر سندھ میں 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے جامعہ کراچی نے کل ہونے والے امتحانات ملتوی کردیے۔

جامعہ کراچی  کے مطابق ملتوی شدہ ایم اے فائنل کا پرچہ اب 13 اپریل کو لیا جائے گا۔امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ 

طلبہ پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق امتحانی مراکز پہنچیں۔