سٹی 42: پاکستان سپر لیگ سیزن گیارہ؛لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلا جانے والا میچ تاخیر کا شکار ہوگیا۔
بارش کے باعث میچ کا ٹاس بھی تا حال نہ ہوسکا۔
قذافی سٹیڈیم اور اس کے اطراف میں وقفہ وقفہ سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ۔ بارش رکنے کے بعد گرائونڈ سٹاف پانی خشک کرنے کے کام کا آغاز کرے گا۔
مزید بارش نہ ہونے اور گراؤنڈ خشک ہونے کے بعد فیلڈ امپائرز میچ کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔