عابد چودھری:جنرل ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر آئے 55 سالہ شخص غلام رسول کو مبینہ طور پر اغوا کر لیاگیا۔
متاثرہ شہری کے بیٹے بلال کی مدعیت میں تھانہ کوٹ لکھپت میں اغوا کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
مدعی مقدمہ بلال کے مطابق غلام رسول ہسپتال سے باہر پانی لینے گیا مگرواپس نہ آیا۔
مغوی کے بیٹے کے مطابق غلام رسول کی ہسپتال سے باہر جانے کی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے،چوبیس گھنٹوں سے زائد وقت ہو گیا پولیس تعاون نہیں کر رہی۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App