ضلعی انتظامیہ نے تدفین ایس او پیز پرعملدرآمدکرانےکی ٹھان لی،ڈپٹی کمشنر نے ا یس او پیز پر عملدرآمد کیلئےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹس کومراسلہ بھجوا دیا، مراسلہ کے مطابق ہسپتال انتظامیہ کورونامریض کےانتقال کی خبرضلعی انتظامیہ کودے گی تاکہ جنازہ اور تدفین ضلعی انتظامیہ کی نگرانی میں ہوسکے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App