میاں نعمان کبیر لاہور چیمبر کے بلامقابلہ صدر منتخب

میاں نعمان کبیر لاہور چیمبر کے بلامقابلہ صدر منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:لاہور چیمبر کے نومنتحب عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔میاں نعمان کبیر لاہور چیمبر کے بلامقابلہ صدر منتخب،فاؤنڈرز الائیز کی جانب سے لاہور چیمبر کے 19ویں صدر منتخب ہوں گے۔

 تفصیلات کے مطابق  میاں نعمان کبیر عہدے کا چارج یکم اکتوبر سے سنبھالیں گے،چیمبر کلاس کے لئے جبار خالد،خالد محمود،میاں رحمان عزیز ، رضوان حیدر،  احمد الہی ،محمد ریاض الحسن،مومن علی ملک،طارق محمود،معظم رشید،منتخب ہوئے ہیں۔

ایسوسی ایٹ کلاس کے لئے محمد علی میاں،یوسف شاہ،چوہدری واجد علی منتخب،حارث عتیق،ملک ندیم،عتیق الرحمن،شمیم اختر خان امیدوار منتخب ہوئے ہیں۔لاہور بزنسمین فرنٹ نے لاہور چیمبر کے الیکشن کا بائیکاٹ کیا۔