ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) سیشن عدالت کو دہشتگردی سے بچا لیا گیا،   بم ڈسپوزل سکواڈ نےہینڈ گرنیڈ کوناکارہ بنادیا۔ 

تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت کے باہر سےہینڈ گرنیڈ برآمد ہوا، بم ڈسپوزل سکواڈ نےہینڈ گرنیڈ کوناکارہ بنادیا، ہینڈ گرنیڈ موٹر سائیکل میں چھپا یا گیا تھا۔

Sughra Afzal

Content Writer