سٹی 42: لٹن روڈ میں سکیورٹی سوپروائزر کو قتل کرنے والا ملزم دانش مسیح گرفتار ہوگیا ۔
انچارج انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کیلئےٹیم تشکیل دی گئی تھی،انچارج راناماجد کے مطابق ملزم نےذاتی رنجش پرآصف کےسرمیں آہنی اینگل کنکریٹ مارکرقتل کیا۔
محمدآصف کوقتل کرنےکےبعدملزم اسکاموبائل اورنقدی لیکرفرارہوگیاتھا،ملزم پیشہ ورانہ مہارت اورہیومن انٹیلی جنس کی مددسےگرفتارکیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App